بھارت میں ہولی کے رنگ

ہندو روایات کے مطابق یہ تہوار پورے چاند کی رات کو منایا جاتا ہے۔

ہولی کے تہوار کا باقائدہ آغاز 12 مارچ کو ہو گا اور 13 مارچ کو اختتام پذیر ہو گا۔

امرتسر میں تقریب کے دوران لوگ ایک شخص کو رنگ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

حسب روایت رنگوں سے بھرپور اس تہوار میں ہر عمر کے لوگ شرکت کرتے ہیں۔

بھارت کی ریاست اتر پردیشں میں ہولی تہوار کی تیاری کے سلسلے میں خاتون کا ایک منفرد انداز۔