کشمیر میں لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حکام نے تقریباً 3 ماہ پہلے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا اعلان کیا ہے۔ تاہم رہائشیوں کے مطابق کرونا لاک ڈاؤن اور سیاسی وجوہ کی بنا پر گزشتہ سال سے مختلف شعبوں میں لگی بندشوں کی وجہ سے ان کی پریشانیوں میں جلد کمی ہوتی دکھائی نہیں دیتی۔ زبیر احمد ڈار کی رپورٹ