کشمیر میں خواتین ذہنی اور نفسیاتی دباؤ کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں 1989 میں شورش کے آغاز سے علاقے کی خواتین سب سے زیادہ متاثر ہوئى تھیں۔ لیکن پانچ اگست 2019 کو آئینی حیثیت میں تبدیلی کے بعد خواتین کو مصائب کے ایک نئے دور کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یوسف جمیل کی رپورٹ