بھارتی کشمیر: ضمنی انتخاب اور ہلاکتیں

Your browser doesn’t support HTML5

سری نگر میں لوک سبھا کی ایک خالی نشست کے لیے ضمنی انتخابات سے قبل انٹرنیٹ سروس معطل اور سکیورٹی الرٹ کر دی گئی تھی۔ اتوار کو سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد آٹھ اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔وڈیو دیکھئے۔