بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں تاجر برادری کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں تاجر برادری نے جماعت اسلامی پر عائد کی گئی پابندی کے خلاف ریلی نکالی۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ پابندی بھارتی آئین میں دیے گئے حقوق کو سلب کرنے کے مترادف ہے۔