بھارتی کشمیر کی تاریخی خانقاہِ معلیٰ میں آتشزدگی

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی ایک قدیم خانقاہ کو آگ سے جزوی نقصان پہنچا ہے۔ چودہویں صدی میں تعمیر ہونے والی خانقاہِ معلیٰ کا شمار ہمالیائی خطے کی اولین مساجد میں ہوتا ہے جس کی بالائی منزل پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب آگ بھڑک اٹھی تھی۔