بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران ٹیلی ورک کے چیلنجز

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہزاروں لوگ گھروں سے اپنے دفاتر کے کام کرنے پر مجبور ہیں۔ اگرچہ بھارت میں ٹیلی ورک کا رجحان کم ہی ہے لیکن اب نئے حالات سے مقابلہ کرنے کے لیے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کچھ نئے تجربات سے گذر رہے ہیں۔ اس کی ایک جھلک رتل جوشی کی اس رپورٹ میں