آگ والا پان

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی دارالحکومت نئى دہلی میں چند مخصوص دکانوں پر ملنے والے فائر پان میں پان کا پتہ باقاعدہ ایک جلتے شعلے کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔ یہ پان کھانے والوں کے کیا تاثرات ہیں؟ رتول جوشی کی رپورٹ۔