بھارت: ریپ کے ملزمان 'مشکوک' پولیس مقابلے میں ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے شہر حیدرآباد کی پولیس نے 27 سالہ وٹرنری ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے قتل کرنے اور لاش کو آگ لگانے کے الزام میں گرفتار چار ملزمان کو ایک پولیس مقابلے میں مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارت میں اس 'مشکوک' پولیس مقابلے پر ملا جلا ردِ عمل سامنے آیا ہے۔