بھارت میں شہریت کے متنازعہ قانون کے حق اور مخالفت میں مظاہرے

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں شہریت قانون کے خلاف اندرون و بیرون ملک احتجاج کا سلسلہ جاری ہے لیکن اب حکومت کے حامی بھی اس قانون کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔ صورتحال پر ایک نظراسد اللہ خالد کے ساتھ