کشمیر کی ڈل جھیل سیاحوں کی منتظر

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے بیشتر سیاحتی مقامات وادی کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے بعد عائد کردہ سرکاری پابندیوں اور پھر کرونا وائرس کی وبا کی بندشوں کی وجہ سے خالی پڑے ہیں۔ زبیر ڈار ہمیں لے جا رہے ہیں دنیا بھر کے سیاحوں میں مقبول سرینگر کی ڈل جھیل پر جو آج کل ویران ہے۔