بڈگام میں گرنے والے بھارتی طیارے کی ویڈیو

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارت کے دو طیاروں کو مار گرایا ہے جن میں سے ایک کا ملبہ بھارتی کشمیر میں گرا ہے۔ لیکن بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے بڈگام میں گرنے والا طیارہ مِگ 21 ساخت کا تھا جو تیکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔