کلبھوشن کی فیملی سے ملاقات کے انداز پر بھارتی وزارت خارجہ کا سخت رد عمل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانے والے بھارتی شہری کلبھوشن یادو کی اہلیہ اور والدہ کی کل اسلام آباد میں اس سے ملاقات کے بعد آج بھارت کی وزارت خارجہ کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ تفصیلات جانتے ہیں نئی دہلی سے ہماری نمائندہ رتول جوشی سے۔