کشمیر پر سب سے بات کرنا چاہتے ہیں: راجناتھ سنگھ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی کا زیرِ انتظام کشمیر گزشتہ تین دہائیوں سے جس پُرآشوب دور سے گزر رہا ہے اسے اس سے باہر نکالنے اور ریاست میں دائمی امن قائم کرنے کے لئے وفاقی حکومت تمام اسٹیک ہولڈروں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔