بھارتی کشمیر میں ایک اور جھڑپ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں منگل کو ایک مسلح جھڑپ میں تین فوجی ہلاک ہو گئے جب کہ ایک عسکریت پسند بھی مارا گیا۔