لشکرِ طیبہ کا کمانڈر ہلاک، کشمیر میں احتجاج اور جھڑپیں

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند مسلح تنظیم لشکرِ طیبہ کے ایک اعلیٰ کمانڈر کی ہلاکت کے بعد وادی میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں جب کہ حکومت نے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ اور ٹرین سروس بھی معطل کردی ہے۔