بھارتی کشمیر کے حالات سے طلبہ بھی پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تقریباً تین دہائیوں سے جاری شورش سے زندگی کے جو شعبے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، ان میں تعلیم کا شعبہ بھی شامل ہے۔ تشدد، آئے دن کرفیو یا پابندیوں کے نفاذ اور فوجی کارروائیوں سے طلبہ خاصے پریشان ہیں اور صورتِ حال میں تبدیلی چاہتے ہیں۔