پاکستان کا دورہ کرنے والا ’بھارتی امن وفد‘

Your browser doesn’t support HTML5

رواں ہفتے بھارت کے چار افراد پر مشتمل ’امن وفد‘ نے پاکستان کا دورہ کیا۔اس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری اور عوامی رابطوں کو بڑھانا ہے۔