کیا بھارت، ایران اور روس سے تجارت کے بارے میں امریکہ کو مطمئن کر پائے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ روس اور ایران دونوں پر پابندیاں عائد کر چکا ہے اور بھارت پر دباؤ ہے کہ وہ ان کے ساتھ تجارت کا پیٹرن بدلے۔ بھارت میں ان مطالبات کو کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نمائندہ رتول جوشی سے۔