بھارت: کیا جنسی درندگی کو روکنا ممکن ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک 17 سالہ لڑکی کے کیس میں جہاں ریپ کا الزام برسر اقتدار جماعت بی جے پی کے ایک رکن قانون ساز اسمبلی پر ہے سیاسی دباو کا استعمال کھل کر سامنے آیا۔ بھارت میں خواتین اپنے تحفظ کے لئے کس کی طرف دیکھیں؟ یہی جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی ہماری ساتھی رتل جوشی نے ۔