کرونا کے خلاف صفِ اول کے سپاہی

Your browser doesn’t support HTML5

ملیے کراچی کے انڈس اسپتال میں کرونا وائرس وارڈ کے ڈاکٹر، نرسوں اور پیرا میڈکل اسٹاف سے جو کرونا سے متاثر مریضوں کی جان بچانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ