پاکستان میں مہنگائی: متوسط طبقہ بھی لائف اسٹائل تبدیل کرنے پر مجبور

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں دن بہ دن مہنگائی میں اضافہ ہوتا جا رہا۔ مہنگائی کے سبب جہاں غریب طبقہ متاثر ہو رہا ہے وہیں متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے بھی اپنا لائف اسٹائل تبدیل کر لیا ہے۔ ایک عام گھرانہ مہنگائی سے کس طرح متاثر ہوا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔