اسکولوں تک رسائی نہ رکھنے والے طلبہ کے لیے 'انصاف اکیڈمی'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں دو کروڑ 28 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں جس کی ایک بڑی وجہ والدین کے پاس مالی وسائل کی کمی ہے۔ پنجاب حکومت نے ایسے تمام طلبہ کے لیے 'انصاف اکیڈمی' بنائی ہے۔ ای لرننگ کے اس پروگرام سے ہزاروں ایسے طلبہ مستفید ہو رہے ہیں جو اسکولوں کی بھاری فیسیں ادا نہیں کر پاتے۔ انصاف اکیڈمی کے بارے میں مزید جانیے ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ میں۔