افغان پناہ گزینوں کی واپسی میں رکاوٹ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق پاکستان میں لگ بھگ 30 لاکھ افغان مہاجرین رہائش پذیر ہیں۔ پاکستان میں مقیم مہاجرین کا کہنا ہے کہ ان کی واپسی تب ہی ممکن ہو گی جب افغانستان میں امن قائم ہو گا۔ دیکھیے اسلام آباد سے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔