اوزار استعمال کرنے والے ذہین کوے

Your browser doesn’t support HTML5

الالہ نسل کے کووں نے لکڑی کے ٹکڑوں میں چھپی خوراک نکالنے کے لئے باریک ٹہنیوں کو اوزار بنا کر استعمال کیا۔ سان ڈیاگو چڑیا گھر کے سائنس دانوں نے تجرباتی طور پر لکڑی کے ٹکڑوں کی گہرائی میں خوراک چھپائی تھی، جسے الالہ نسل کے کووں نے درخت کی چھوٹی ٹہنیوں کی مدد سے کامیابی سے نکال لیا۔