’دنیا میں آج بھی لاکھوں افراد لاپتا ہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

ہر سال 30 اگست کو انسانی حقوق کے کارکن دنیا بھر میں جبری طور پر گمشدہ ہو جانے والے افراد کے مسئلے کی جانب توجہ مبذول کرانے کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔ مختلف ممالک میں مختلف وجوہات کی بنا پر ہزاروں لوگ ہر سال لا پتا ہو جاتے ہیں۔ آئیے مزید جانتے ہیں ندیم یعقوب سے۔