نیویارک: ایک چھت کے نیچے 100 ملکوں کے طالب علم

Your browser doesn’t support HTML5

نیو یارک میں ایک ایسی جگہ ہے جہاں 100 مختلف ملکوں کے طالب علم ایک چھت کے نیچے جمع ہوتے ہیں۔ وہ ایک دوسرے سے کیا کچھ سیکھتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔