ادب میری پہلی محبت ہے: کرامت اللہ غوری

Your browser doesn’t support HTML5

ملاقات ایک سابق سفیر کرامت اللہ غوری سے جن کی پہلی محبت ان کا قلم ہے۔ اہم پاکستانی شخصیات کے خاکوں پر مبنی اپنی کتاب ’بار ِ شناسائی‘ کے بارے میں وہ بتاتے ہیں کہ ان کے پاکستانی پبلشر نے یہ کتاب شائع کرنے سے معذرت کرلی جس کے بعد انہیں مجبوراً بھارت سے یہ کتاب چھپوانا پڑی۔