مائیکرو منی ایچر آرٹسٹ قسیم رحیم سے گفتگو

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی سے تعلق رکھنے والے مختصر نقاشی کے فنکار قسیم رحیم کی صلاحیتوں کا اعتراف صرف پاکستان میں ہی نہیں کیا گیا بلکہ ایک دنیا ان کے فن کی معترف ہے۔ قسیم کو چاول اور دال کے دانے جیسے چھوٹے کینوس پر واٹر کلر سے پینٹنگ کا اعزاز بھی حاصل ہے جو ان کے بقول دنیا میں کسی اور کے پاس نہیں۔۔