امریکی سیکیورٹی اداروں میں انتہا پسند عناصر کا انکشاف
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے ادارہ برائے داخلی سیکیورٹی نے اپنی صفوں میں انتہا پسندوں کی نشان دہی کے لیے تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔