امریکہ کی قدیم مساجد

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں مساجد کی تعداد کتنی ہے؟ اور سب سے پرانی مسجد کون سی ہے؟ مساجد پر تحقیق کرنے کے لیے ثاقب الاسلام امریکی سٹرکوں پر ہیں اور آئیووا کی ’مادر مسجد‘ سے تفصیلات بتا رہے ہیں۔