ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، خامنائی کے خلاف نعرے

Your browser doesn’t support HTML5

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے پانچویں روز میں داخل ہو گئے ہیں۔ بعض علاقوں میں سپریم لیڈر خامنائی کے خلاف بھی نعرے لگائے گئے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا لوگوں کا حق ہے لیکن تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔