کیا ایران طیارہ تباہی کے متاثر خاندانوں کو ہرجانہ دے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایران نے یوکرین کا مسافر طیارہ مار گرانے کی ذمے داری قبول کی جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور عالمی برادری نے غم و غصہے کا اظار کیا۔ اس حادثے میں 176 افراد ہلاک ہوئے۔ اب لواحقین اپنے نقصان کے ہرجانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
کیا یوکرین طیارہ حادثے کے لواحقین معاوضہ لیں گے؟
کیا ایران یوکرین طیارہ کے حادثے کے لواحقین کو معاوضہ دے گا؟
یوکرین کا طیارہ گرانے پر ایران میں مظاہرے