چین کے منصوبوں پر حملے: کیا سرمایہ کاری خطرے میں ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں حال ہی میں چینی انجینئرز کے قافلے پر حملے میں پانچ باشندوں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس حملے کے بعد ایک بار پھر یہ سوال جنم لے رہا ہے کہ کیا چین اپنی سلامتی کے لیے سرمایہ کاری کے منصوبوں کو محدود کردے گا؟ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔