کیا 'فیس بک' ایک محفوظ پلیٹ فارم نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

'فیس بک' پاکستان میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ مگر کمپنی کی پالیسیوں کے بارے میں انکشافات سامنے آنے پر سوال زور پکڑ رہا ہے کہ کیا فیس بک محض زندگی کے خوبصورت لمحے اور معلومات شیئر کرنے کا ذریعہ ہے یا پھر جمہوریت، انسانی حقوق اور امن و امان کے لیے ایک خطرہ؟ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔