نواز شریف کی طبیعت سے متعلق ان کے سمدھی اسحق ڈار سے وائس آف امریکہ کی خصوصی گفتگو

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیر خزانہ اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے سمدھی، اسحٰق ڈار نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ ’’میاں نواز شریف کی حالت اب قدرے بہتر ہے۔ لیکن، طبی اعتبار سے پریشانی ابھی ٹلی نہیں ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی طبیعت ایک ہفتے قبل سے خراب ہے۔ آڈیو انٹرویو سنئے