اسلام 360: دینی معلومات کا سرچ انجن

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام 360 دنیا کے 174 ملکوں میں استعمال ہونے والی ایک بڑی اسمارٹ فون ایپلی کیشن ہے جو پاکستان کے ایک ویب ڈویلپر نے بنائی ہے۔ یہ ایپ دو کروڑ سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ ہوچکی ہے۔ اسلام 360 میں کیا کچھ ہے؟ جانتے ہیں عدیل احمد اور نعمان علی کی اس رپورٹ میں۔