ایئر شو میں ترک اور سعودی طیاروں کی شرکت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پیر کو پاک فضائیہ نے اسلام آباد میں ایک ایئر شو کا اہتمام کیا جس میں ترکی اور سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بھی حصہ لیا۔