احتجاج، بے یقینی اور کشیدہ صورت حال
فوج کی ایک گاڑی مظاہرین کے قریب سے گزر رہی ہے۔
احتجاج کرنے والے گاڑیوں کو ایک مقام سے آگے بڑھنے سے قبل اُن کی تلاشی لیتے ہیں۔
سیکریٹریٹ کے قریب کھڑے مظاہرین
احتجاج کرنے والی جماعتوں کے کارکنوں کنٹینر ہٹاتے ہوئے
پارلیمان کے سبزہ زار پر احتجاج کرنے والوں کے لگے کیمپ۔
عوامی تحریک کے کارکنوں کا کیمپ
وزیراعظم ہاؤس کے قریب کھڑی رکاوٹیں۔
عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے کنٹینر کے باہر کھڑے اُن کے محافظ
احتجاج میں شامل لوگوں کی ایک تصویر
مظاہرین میں ناشتہ تقسیم کیا جا رہا ہے۔