'صبح سائیکلنگ کے لیے جانا ہو تو رات نیند نہیں آتی'

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کے رہائشی 72 سالہ ثاقب لون نے 50 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سائیکلنگ شروع کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سائیکل چلانے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، یہ ایک مکمل ورزش ہے۔ ثاقب کہتے ہیں کہ وہ اپنے ہم عمر افراد کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ بھی سائیکلنگ کی طرف آئیں۔