امریکہ میں عید کی خوشیوں میں فلاحی ادارے کی شرکت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں مساجد اور فلاحی تنظیمیں ایسے لوگوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کر رہی ہیں جن کی دسترس سے یہ فریضہ باہر ہے یا انکے حالات اس کی اِجازَت نہیں دیتے۔ صباشاہ خان ہمیں دکھا رہی ہیں اس رپورٹ میں۔