داعش کے 250 جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

Your browser doesn’t support HTML5

داعش سے تعلق رکھنے والے تقریباً 250 جنگجوؤں نے، جن میں بہت سے نوجوان ہیں، افغانستان کے صوبہ جوزجان کی سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالے ہیں۔ افغانستان میں حکام نے عزم ظاہر کیا ہے کہ طالبان کے خوف سے ہتھیار ڈالنے والے ان جنگجوؤں کو جنگی جرائم کے سلسلے میں قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔