جمال خشوگی کا قتل اور امریکہ سعودی عرب تعلقات

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار اور امریکہ کے مستقل رہائشی جمال خشوگی کے قتل کے ایک سال بعد بھی امریکی صدر ٹرمپ کے سعودی عرب اور اس کے ولی عہد کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔ لیکن امریکی کانگریس کے بہت سے اراکین سعودی عرب کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی کی بات کر رہے ہیں۔