جامعہ عثمانیہ پوسٹ گریجویٹ کالج مدارس کے لئے ایک ماڈل؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مدارس کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت تسلیم کی جاتی ہے لیکن اصلاحی ماڈل پر پارلیمان اور باہر اتفاق رائے نہیں ہے۔ تاہم خیبر پختونخواہ میں قائم جامعہ عثمانیہ پوسٹ گریجویٹ کالج جیسے ماڈل یہ اتفاق پیدا کر سکتے ہیں۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔