ایک سال سے اپنے اسکولوں سے دور کشمیری طلبہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد لاک ڈاؤن اور پھر کرونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے ایک سال سے بند ہیں۔ طلبہ کو ڈر ہے کہ وہ تعلیمی میدان میں دوسری ریاستوں کے طلبہ کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے جب کہ ماہرینِ نفسیات اس صورتِ حال کو نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے تشویش ناک قرار دے رہے ہیں۔ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ۔