ویو 360 | سعودی وزیر کا بیان پاکستان کے لئے بہت اہم ہے، تجزیہ کار| جمعہ، 20 جنوری 2023 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: امریکہ میں ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کی جانب سے لاکھوں ملازمتوں کا خاتمہ ،باقی کی دنیا پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں ؟؛ سعودی وزیر خزانہ کا امداد سے متعلق بیان، پاکستان کے لئے کیا اہمیت ہے؟ اور صدر بائىڈن کے گھر سے انتہائی حساس دستاویزات کی برآمدگی، امریکی سیاست پر کیا اثر ڈالے گی ۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے