ویو 360 | پاکستان میں بجلی کا بحران، شہریوں کی معاشی مشکلات میں اضافہ | بدھ، 25 جنوری 2023 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان میں بجلی کا حالیہ بحران، شہریوں کی معاشی مشکلات میں مزید اضافہ؛ افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندیوں سے وہاں پڑھنے والی پاکستانی طالبات بھی متاثر،
اور پنجاب وویمن سیفٹی ایپ کے صارفین میں اضافہ، یہ ایپ خواتین کی حفاظت کے لیے کتنی موثر ہے؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے