کیپٹل ہل حملہ کیس: کیا ٹرمپ پر فردِ جرم عائد کی جاسکتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کیپٹل ہل پر چھ جنوری 2021 کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے حملے کی تحقیقات کرنے والی کانگریس کی خصوصی کمیٹی اپنی عوامی سماعتوں کے پہلے دور کو مکمل کرنے والی ہے۔ لیکن کیا امریکی محکمۂ انصاف اس کمیٹی کے نتائج پر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرسکتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔