جاپان میں دو طاقتور زلزلے

جمعہ کو دیر گئے آنے والے زلزلے کی شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی جس سے جنوب مغربی جزیرے کوماموٹو میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ جمعرات کو کیوشو میں 6.5 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اس بنا پر اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

جاپان میں دو روز کے دوران آنے والے دو شدید زلزلوں سے 29 افراد ہلاک اور 1500 زخمی ہو چکے ہیں

6.2 شدت سے آنے والا یہ زلزلہ کیوشو جزیرے پر کماموٹو پریفیکچر کے مشرق میں آیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ مہندم ہونے والی عمارتوں کے نیچے مزید افراد کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔

امدادی کارکن زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر رہے ہیں۔

زلزلے کے باعث ہزاروں افراد گھروں سے بھاگ گئے اور متعدد نے رات سٹرکوں پر گزاری۔

Nyu-York  -  Aşrita Furman 1 dəqiqə içərisində qarpızı qarnında doğradığı üçün Dünya Ginnes Rekordunu qazanıb



 

بتایا جاتا ہے کہ کماموٹو کے رہائشی علاقہ زلزلے سے زیادہ متاثر رہا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے کم سے کم 19 مکانات تباہ ہوئے ہیں۔