'امریکہ کو دور حاضر کی حقیقی قومی ریاست کہا جا سکتا تھا'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر جاوید احمد غامدی ان دنوں امریکہ میں ہیں۔ وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا نے امریکہ کے معاشرے اور حالیہ انتخابات، پاکستان اور مسلم دنیا کے حالات، مسائل اور ان کے حل پر جاوید احمد غامدی سے بات کی ہے۔